من اسکندرانی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - (طب) دو سو پچیس مثقال یا تقریباً اسی تولہ کے برابر (ایک وزن کا نام)۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - (طب) دو سو پچیس مثقال یا تقریباً اسی تولہ کے برابر (ایک وزن کا نام)۔